شمشاد

لائبریرین
ذرا کوئی رہنمائی فرما دے کہ ہم شمشاد بھائی کی السلام علیکم میں کی گئی ہماری اصلاح پر ان کے جواب کو دوستانہ کیسے قرار دیں؟
پہلے سے بتا دیں کہ ہم کافی غلطیاں کرتے رہیں گے، آپ سب سدھار کر ہمیں اچھا اردو دان بنا دیجئیے۔
ضرور۔ میں بتا دیتا ہوں کہ مراسلے کے نیچے بائیں جانب بہت سی آئیکون ہیں۔ ان میں سے جس پر بھی کرسر رکھیں گی، اس کا مطلب ظاہر ہو جائے گا، تو ان میں سے کوئی منتخب کر لیجیے۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ضرور۔ میں بتا دیتا ہوں کہ مراسلے کے نیچے بائیں جانب بہت سی آئیکون ہیں۔ ان میں سے جس پر بھی کرسر رکھیں گی، اس کا مطلب ظاہر ہو جائے گا، تو ان میں سے کوئی منتخب کر لیجیے۔
اوہ ہاں۔۔۔ یہ تو ہو گیا کام۔
اصل میں ہمیں ناک کی سیدھ میں دیکھتے رہنے کی عادت ہے تو دائیں بائیں دیکھا ہی نہ تھا۔
بہت مشکور ہیں آپ کے۔
 
سید عاطف علی

لائبریرین

سیما علی

لائبریرین
حلوا بھی بھیا کل بہت اچھا بنایا تھا
حیرت کی بات کہوں آپا ! خال کو خد پر لگاتے ہیں تو خد و خال خوب ہو جاتے ہیں ۔ آپ نے خط پر کیوں خال لگا دیا ۔
خیر آب آپ کا خط بھی خوب صورت تر ہو جائے گا ۔
akJFSdh.jpg

حلوا بھی بنا بھیا چنے کی دال کا چکھ کے دیکھیں !!!
 
سیما علی

لائبریرین
Top