سیما علی
لائبریرین
ٹھہری ٹھہری ہوئی طبیعت میں روانی آئی
آج پھر یاد محبت کی کہانی آئی!!!!!!!!!!
یہ آپ کی نذر گُلِ یاسمیں بٹیا
آج پھر یاد محبت کی کہانی آئی!!!!!!!!!!
یہ آپ کی نذر گُلِ یاسمیں بٹیا
نہیں ! محض کھانوں کا ہی نہیں شاعری کا بھی ۔ وہ بھی آپا کے انتخاب کی شاعری ۔واہ کیا مزے کے کھانوں کا ذکر ہو رہا ہے۔بھوک چمک اٹھی