فش پکوڑے جس نے کھانے ہیں، بنا لائے ۔
سیما علی لائبریرین مئی 3، 2021 #14,442 غ سیدھی ڑی میں بھی ہمارے ذمے ہوا اور ادھر بھی ۔۔۔ اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
غ سیدھی ڑی میں بھی ہمارے ذمے ہوا اور ادھر بھی ۔۔۔ اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
سیما علی لائبریرین مئی 3، 2021 #14,444 ظاہری تو نہیں البتہ virtual حاضر ہیں آپ پسند کریں ہم بھیجتے ہیں
وجی لائبریرین مئی 3، 2021 #14,446 ضروری ہے کیا عید کی خریداری کی جائے ۔ حالانکہ اصل خریداری تو آج کی راتوں سے شروع ہوگی۔ اگر کوئی سمجھے تو۔
ضروری ہے کیا عید کی خریداری کی جائے ۔ حالانکہ اصل خریداری تو آج کی راتوں سے شروع ہوگی۔ اگر کوئی سمجھے تو۔
سیما علی لائبریرین مئی 3، 2021 #14,447 طہارت کے اعتبار سے مہندی بھی ٹھیک ہے مگر اصلی کیمیکل والی ٹھیک نہیں ۔۔نہ ہی طہارت کے لحاظ سے صحت کے ۔۔
طہارت کے اعتبار سے مہندی بھی ٹھیک ہے مگر اصلی کیمیکل والی ٹھیک نہیں ۔۔نہ ہی طہارت کے لحاظ سے صحت کے ۔۔
سیما علی لائبریرین مئی 3، 2021 #14,448 وجی نے کہا: ضروری ہے کیا عید کی خریداری کی جائے ۔ حالانکہ اصل خریداری تو آج کی راتوں سے شروع ہوگی۔ اگر کوئی سمجھے تو۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ صحیح فرما رہے ہیں بھیا پر لڑکیوں کی عید تو ان ہی چیزوں سے ہے!!!!!!
وجی نے کہا: ضروری ہے کیا عید کی خریداری کی جائے ۔ حالانکہ اصل خریداری تو آج کی راتوں سے شروع ہوگی۔ اگر کوئی سمجھے تو۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ صحیح فرما رہے ہیں بھیا پر لڑکیوں کی عید تو ان ہی چیزوں سے ہے!!!!!!
گُلِ یاسمیں لائبریرین مئی 3، 2021 #14,449 شوق تو کچھ زیادہ نہیں لیکن کبھی کبھار اچھا بھی لگتا ہے یہ سب کرنا۔
سیما علی لائبریرین مئی 3، 2021 #14,450 شب کو عبادت میں مصروف اور دن میں لڑکیاں بالیاں عید کی تیاریاں کرتی ہیں !!!شاد و آباد رہیں گھروں کی رونق ہے ۔۔۔۔
شب کو عبادت میں مصروف اور دن میں لڑکیاں بالیاں عید کی تیاریاں کرتی ہیں !!!شاد و آباد رہیں گھروں کی رونق ہے ۔۔۔۔
سیما علی لائبریرین مئی 3، 2021 #14,451 ژولیدگی کی قعطناً ضرورت نہیں جو جی چاہے کریں گُلِ یاسمیں بٹیا!!!!!! آخری تدوین: مئی 3، 2021
گُلِ یاسمیں لائبریرین مئی 3، 2021 #14,452 زندگی میں رنگ انھی چھوٹی چھوٹی خوشیوں سے ہیں۔ خاص طور پر جب سب نے مل بیٹھنا ہو خاص ایسے موقعوں پر کہ پردیس کا احساس پسِ پشت چلا جائے۔
زندگی میں رنگ انھی چھوٹی چھوٹی خوشیوں سے ہیں۔ خاص طور پر جب سب نے مل بیٹھنا ہو خاص ایسے موقعوں پر کہ پردیس کا احساس پسِ پشت چلا جائے۔
الف عین لائبریرین مئی 3، 2021 #14,453 راتیں تو عبادت کے لئے مخصوص کر لینی چاہئیں، آج سے یہاں طاق راتیں شروع ہیں
سیما علی لائبریرین مئی 5، 2021 #14,455 دوریاں تو ویسے ہی ہوگئیں ہیں اس بیماری نے اور دور کردیا ۔۔۔۔ اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
دوریاں تو ویسے ہی ہوگئیں ہیں اس بیماری نے اور دور کردیا ۔۔۔۔ اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے