سیما علی

لائبریرین
پھر ہم سگنیچر جو بھول گئیے تھی بٹیا :):):)جھک جھک میں نبرد آزما ہونے سے بہتر راستہ بدل لیا جائے!!!!!


اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
 

سیما علی

لائبریرین
واہ جی واہ۔۔۔ تسی سانوں یاد ہی نہ کرو، اسی تے فیر وی آنا اے
محبت کے ذریعے جگہ بنانے والے بھولے تھوڑی جاتے وہ تو ہر وقت ہمارے ساتھ ساتھ ہوتے
دل کے آئینے میں ہے تصویر یار
جب ذرا گردن جھکائی دیکھ لی
 
آخری تدوین:

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ظلم ہوتا ہے نا اگر بڑوں کو شامل نہ کیا جائے کھیل میں۔ بڑوں کے لئے بچوں کو ساتھ شامل کر کے خصوصی طور پر پانی بھر کر غبارے رکھے جاتے ہیں۔
 
Top