گُلِ یاسمیں
لائبریرین
طبیعت کی خرابی نے بہت سارے کام روکے ہوئے ہیں
خان نے طنزاً لکھا یہ بھی چیک کر لو، کسی نے شہادتوں کی ’ری کاؤنٹنگ‘ کا مطالبہ تو نہیں کر دیا۔۔۔۔خان بھائی بھی اعتکاف بیٹھے تھے رمضان کے آخری عشرے میں۔اور ہم سوچ رہے تھے کہ کہیں بیمار تو نہیں۔ بندہ خبر ہی کر کے جاتا ہے۔