ضمیر ملامت کرے گا آپ کا کہ لڑی کی ترتیب پر ظلم کیا ۔ظاہر ہے جو بھی اچھا سکھایا گیا ، ہم اس پر دل و جان سے عمل پیرا رہیں گے ان شاء اللہ
ڈر ہے تھوڑی سی بارش ہوئی ہے مگر لائیٹ گئی اور اب تک نہیں آئی بھیا۔۔۔۔۔ذخیرہ کر نے کا انتظام ہو نا چاہیئے بارش کے پانی کو خصوصاََ کراچی میں ۔
کہیں کہیں بارش بھی ہوئی ہے آپا ۔
خالص غصہ جو پینے کے لیے موجود ہے ۔دھوکہ کھایا کیوں جاتا ہے؟ پیا کیوں نہیں جاتا؟