ظاہر میں تو کچھ اپنی خطائیں بھی نہیں نہیں دل پھر بھی پشیمان ہے معلوم نہیں کیوں
سیما علی لائبریرین مئی 20، 2021 #14,601 ظاہر میں تو کچھ اپنی خطائیں بھی نہیں نہیں دل پھر بھی پشیمان ہے معلوم نہیں کیوں
الف عین لائبریرین مئی 21، 2021 #14,604 صحیح بات تو یہ ہے کہ اس کا ہوّا زیادہ ہے، سوشل میڈیا نے بہت پھیلا رکھا ہے
سیما علی لائبریرین مئی 21، 2021 #14,606 سیما علی کا آداب آپ سب کی خدمت میں اور چائے بھی حاضر اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
سیما علی کا آداب آپ سب کی خدمت میں اور چائے بھی حاضر اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
الف عین لائبریرین مئی 22، 2021 #14,608 رونق آ گئی چہرے پر گلابوں بھری چاۂے دیکھ کر، لیکن یہ بسکٹ کون سے ہیں؟ حیدرآباد دکن میں تو انہیں فائن بسکٹ کہتے ہیں
رونق آ گئی چہرے پر گلابوں بھری چاۂے دیکھ کر، لیکن یہ بسکٹ کون سے ہیں؟ حیدرآباد دکن میں تو انہیں فائن بسکٹ کہتے ہیں
سیما علی لائبریرین مئی 22، 2021 #14,609 ذرہ نوازی ہے اُستادِ محترم آپکی ! بہت ڈھیر ساری دعائیں آپ کے لئیے۔۔۔۔۔
حسرت جاوید محفلین مئی 22، 2021 #14,610 ڈھیروں دعائیں تمام انسانوں کے لیے۔ اللہ کریم سب پر اپنا کرم فرامائیں۔
گُلِ یاسمیں لائبریرین مئی 22، 2021 #14,611 دن کا آغاز تو بارش سے ہوا۔ اب دیکھئے باقی دن کیسا موسم رہتا ہے۔
حسرت جاوید محفلین مئی 22، 2021 #14,612 خراماں خراماں معطر معطر نسیم آ رہی ہے کہ وہ آ رہے ہیں ساغر نظامی
سیما علی لائبریرین مئی 22، 2021 #14,613 حبس صبح سے بہت ہے بارش کے آثار ہیں ۔۔۔۔۔ اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
حبس صبح سے بہت ہے بارش کے آثار ہیں ۔۔۔۔۔ اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ع عظیم محفلین مئی 22، 2021 #14,615 جب پی چکا تھا چائے اور پیالی میں تھوڑی سی بچی تھی۔ تو ہمارے بھتیجے صاحب نے ہمارے کپڑوں پر گرا دی چائے۔ شکر ہے کہ ٹھنڈی تھی
جب پی چکا تھا چائے اور پیالی میں تھوڑی سی بچی تھی۔ تو ہمارے بھتیجے صاحب نے ہمارے کپڑوں پر گرا دی چائے۔ شکر ہے کہ ٹھنڈی تھی
الف عین لائبریرین مئی 23، 2021 #14,617 ٹال مٹول ہی کرتی رہتی ہےثمرین تو اور چائے ہو عظیم تو ادھر بھی....
ام عبدالوھاب محفلین مئی 23، 2021 #14,619 پسند کی ہو۔ چائے ،تو ہی پی جاتی ہے ،ورنہ تو زہر مار ہی کرنا پڑتا ہے۔