ج جہاد جاری رکھ
ام عبدالوھاب محفلین مئی 18، 2021 #14,588 یہ نظم میرے بیٹے کے سکول میں پڑھائی جاتی تھی۔ الف سے ی تک سب حروف
حسرت جاوید محفلین مئی 18، 2021 #14,589 وہاں جہاں تو ہی مرا لباس ہے وہاں جہاں تری ہی بس تلاش ہے وہاں جہاں تجھی پہ ختم آس ہے وہیں شروع وہیں پہ دفن جان ہے
وہاں جہاں تو ہی مرا لباس ہے وہاں جہاں تری ہی بس تلاش ہے وہاں جہاں تجھی پہ ختم آس ہے وہیں شروع وہیں پہ دفن جان ہے
الف عین لائبریرین مئی 19، 2021 #14,590 حسرت جاوید نے کہا: وہاں جہاں تو ہی مرا لباس ہے وہاں جہاں تری ہی بس تلاش ہے وہاں جہاں تجھی پہ ختم آس ہے وہیں شروع وہیں پہ دفن جان ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ نام تو لیا ہی نہیں کہ کہاں؟
حسرت جاوید نے کہا: وہاں جہاں تو ہی مرا لباس ہے وہاں جہاں تری ہی بس تلاش ہے وہاں جہاں تجھی پہ ختم آس ہے وہیں شروع وہیں پہ دفن جان ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ نام تو لیا ہی نہیں کہ کہاں؟
سیما علی لائبریرین مئی 19، 2021 #14,592 مارا ہوا ہے گرمی نے کراچی والوں کو ۔۔۔۔۔۔۔ اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
مارا ہوا ہے گرمی نے کراچی والوں کو ۔۔۔۔۔۔۔ اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
سیما علی لائبریرین مئی 19، 2021 #14,593 نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ”قیامت کے دن مومن کے میزان میں اخلاق حسنہ سے بھاری کوئی چیز نہیں ہو گی”۔
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ”قیامت کے دن مومن کے میزان میں اخلاق حسنہ سے بھاری کوئی چیز نہیں ہو گی”۔
گُلِ یاسمیں لائبریرین مئی 19، 2021 #14,596 کوئی بات نہیں سیما جی۔ ہم نے بس اس لئے کہا کہ ہم مزید غلطی کر کر اور خراب نہ کر دیں لڑی کو اور پھر عاطف بھائی سے انعام کی بجائے سزا ملے۔
کوئی بات نہیں سیما جی۔ ہم نے بس اس لئے کہا کہ ہم مزید غلطی کر کر اور خراب نہ کر دیں لڑی کو اور پھر عاطف بھائی سے انعام کی بجائے سزا ملے۔
گُلِ یاسمیں لائبریرین مئی 19، 2021 #14,598 فرصت ہوئی تو ہم بھی اس لڑی کی طرف آ نکلے اس دعا کے ساتھ کہ ترتیب نہ بگاڑ دیں کہیں۔
الف عین لائبریرین مئی 20، 2021 #14,600 عین ممکن ہے کہ مصروف ہو ماہی، سمندر میں کہیں دور تک نکل گئی ہو