طریقہ غلط ہم نے کیا جو سوچ رہے تھے لکھ دیا ۔۔۔عقل کا استعمال کیا اور غلطی ہوگئی ابھی فرمایا تھا اُستادِ محترم نے ۔۔۔۔ظاہر ہے کہ ظ تو اب غائب ہی ہو گیا یا ہم غلطی پر ہیں۔
ض یہاں لکھنا تھا اوپر لکھ گئیے یہ شعر یاد آگیا ہم نے بیت بازی بہت کھیلی ہے ۔۔۔۔ظاہر ہے کہ ظ تو اب غائب ہی ہو گیا یا ہم غلطی پر ہیں۔
میں بھی شاید اِن میں شامل ہوںنئے لوگ بھی آ رہے ہیں اور پرانے بھی ماشاء اللہ یہیں ہیں۔
صبر صبر قدیر بھائی۔ غلطی کر رہے پہں آپ۔میں بھی شاید اِن میں شامل ہوں
شکر ہے آپ نے بتادیاصبر صبر قدیر بھائی۔ غلطی کر رہے پہں آپ۔
اگر کسی اور کے مراسلہ کا اقتباس لے کر جواب دینا ہے تو بھی آخری والے مراسلہ کے مطابق ترتیب کا خیال رکھنا ہو گا۔ ابھی آپ کو ص سے لکھنا تھا
فوراً درستگی فرمالیتے ہیں ہم آپ کی بات سُن کرقدیر بھائی کی بات کر رہے تھے ہم سیما آپا
عینک لگا کے بھی دیکھیں تو ایسے مراسلے ہمارے سر پر سے گزر جاتے ہیںغنیم سے بھی عداوت میں حد نہیں مانگی
کہ ہار مان لی لیکن مدد نہیں مانگی!!!!!!!!
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے