عبدالقدیر 786
محفلین
ٹھیک ہے جی ہم بھی آپ کے لئے دعا گو ہیں اللہ پاک آپ کو صحت عطا فرمائے آمینثمر ملے گا ہماری بٹیا کو ان شاء اللّہ دعا کیجے گا ہمارے ٹیسٹ ہیں ہسپتال جانا ہے آٹھ بجے بون ڈینسٹی ٹیسٹ بھی پیر میں جو اتنا درد ہے ۔۔
ٹھیک ہے جی ہم بھی آپ کے لئے دعا گو ہیں اللہ پاک آپ کو صحت عطا فرمائے آمینثمر ملے گا ہماری بٹیا کو ان شاء اللّہ دعا کیجے گا ہمارے ٹیسٹ ہیں ہسپتال جانا ہے آٹھ بجے بون ڈینسٹی ٹیسٹ بھی پیر میں جو اتنا درد ہے ۔۔
جواب نہیں آپ کی چائے کا سیما بہنچائے پیں صبح صبح قدیر بھیا
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
پیارے سے بھیا سلامت رہیے شاد و آباد رہیے۔۔۔آمینٹھیک ہے جی ہم بھی آپ کے لئے دعا گو ہیں اللہ پاک آپ کو صحت عطا فرمائے آمین
ثمر نہیں ملے گا جلدی کریں گی تو آپجلدی جلدی دوسرا کپ بٹیا کا ہے ۔۔
بہت سارے لوگ آپ کے لئے دعاگو ہوں گے آپ کے لئے اُمید ہیں ہمیں اردو محفل کے شرکا سےپیارے سے بھیا سلامت رہیے شاد و آباد رہیے۔۔۔آمین
پہلے چائے نہیں پیتے نا ہم ناشتے کے ساتھ پیتے ہیںتو آپ لوگوں کے لئیے چائے بنائی ہمیں تو ناشتہ نہیں کرنا تھا۔۔۔
تعلیم ہمیں ٹاٹ پر تو نہ مِل سکی ہمارے زمانے تک ڈیسک آچکی تھیٹاٹ پر بھی بیٹھ کر علم حاصل کرنے والوں نے علم حاصل کیا آفرین ہے ان لوگوں پر۔۔
یہ بات تو آپ کی درست ہے بالکلآپ سب ہمارے لئیے ایک خاندان ہیں ۔اُردو محفل ہم سب کا گھر بن گئی ہے سب کے دکھ سکھ ساجھے ہیں۔۔۔۔۔
وہ تو نظر آتا ہے ہمیںہمارا تو اُوڑھنا بچھونا بن گئی ہے اُردو محفل ۔۔۔
کیوں ڈرا رہی ہیں بٹیا ڈانٹ سے ۔۔۔گھبرا جاتے ہیں۔۔گھر میں مصروف ہونگیں اللّہ خوش رکھے آمین ۔۔۔