عبدالقدیر 786
محفلین
شب بخیر ہمیں بھی ڈیوٹی پر جانا ہےصبح ہمیں ٹیسٹ کے لئیے جانا ہے تو اب سب کو شب بخیر ۔۔۔
شب بخیر ہمیں بھی ڈیوٹی پر جانا ہےصبح ہمیں ٹیسٹ کے لئیے جانا ہے تو اب سب کو شب بخیر ۔۔۔
شروع سے کبھی ایسا مت سوچیے ہم کبھی طعنہ نہ دیں گے۔۔۔طعنہ نہیں دیا ہوگا ہمیں اُمید ہیں ہمیں آپ سے
سب سے زیادہ پیاری سوچ ہے آپ کیشروع سے کبھی ایسا مت سوچیے ہم کبھی طعنہ نہ دیں گے۔۔۔
ذرا سا بھی نہیں سوچا تھا کہ اِس وقت آپ کا مراسلہ پڑھنے کو ملے گا ہمیںسب ہمیں اور ہمارے طوطوں کو یاد کر رہے ہیں۔ راجو اور انار کلی کا کوئی ذکر ہی نہیں
ڑگڑ ڑگڑکر چلتی ہیں لڑیاں رات کے پہر میںزندگی رہی تو صبح آئیں گے دوبارہ۔۔۔ آج کے لئے بہت ہو گیا۔
رگڑ رگڑ ہوتا ہے قدیر بھائیڑگڑ ڑگڑکر چلتی ہیں لڑیاں رات کے پہر میں
ذرا ذرا سی غلطیاں بھی لوگ ہماری معاف نہیں کرتےرگڑ رگڑ ہوتا ہے قدیر بھائی
دیکھنے میں ہم کافی معصوم سے معلوم ہوتے ہیں اِسی لئے شاید بخش دیا ہو ہمیںڈنڈے سے پٹائی نہیں ہوئی کبھی آپ کی سکول میں غلط املا لکھنے پر؟
حال اپنا سُنایا تو آپ کو یقین نہیں ہورہاخدا کبھی معاف نہیں فرمائیں گے اگر اتنی لمبی لمبی چھوڑیں گے آپ قدیر بھائی
جو بھی کہیں ٹیچر ہمیں اچھے ہی ملے مارنے کی نوبت نہ آئی کبھیچاہتے تو ہیں یقین کرنا قدیر بھائی لیکن جتنی غلطیاں آپ املا کی کرتے ہیں ہمیں لگتا ہے کہ آپ نے خوب اچھے سے ٹیچر کی ڈانٹ کھائی ہو گی۔
ٹاٹ پر بھی بیٹھ کر علم حاصل کرنے والوں نے علم حاصل کیا آفرین ہے ان لوگوں پر۔۔جو بھی کہیں ٹیچر ہمیں اچھے ہی ملے مارنے کی نوبت نہ آئی کبھی