گُلِ یاسمیں

لائبریرین
حل اسکا ہے ہمارے پاس بٹیا کے لئیے چاند سا دولہا ڈھونڈتے ہیں۔۔۔۔

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ٹالے رکھئیے ابھی اس تلاش کو کہ ہم تو بیلن اٹھانے کے قابل نہیں ہیں ابھی (روٹی پکانے واسطے :grin:)
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
پاکستان میں دیکھیں کے انگلستان میں ۔۔۔بیلن اُٹھانے کے قابل ان شاء اللّہ جلد ہی ہو جایئں گی :in-love::in-love::in-love::in-love::in-love:

انگلستان والا روٹی نہیں کھاتا ہو گا اور ہم روٹی کے بغیر رہ نہیں سکتے۔ پاکستان والے کے بارے سوچا جا سکتا ہے دو چار سال ٹہر کر۔ :D
 

سیما علی

لائبریرین
لاجونتی بہت اعلیٰ افسانہ ہے راجندر سنگھ بیدی کا
’ہتھ لائیاں کمھلاں نی لاجونتی دے بوٹے‘‘

(یہ چھوئی موئی کے پودے ہیں ری، ہاتھ بھی لگاؤ کمھلا جاتے ہیں)
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
کمال ہو گیا آج تو۔۔۔۔ آم کے آم اور گھٹلیوں کے دام والا معاملہ۔ آموں کے بدلے گھاس کا صفایا۔ بے شک اللہ پاک نیتوں کا پھل دیتے ہیں۔
 
Top