عاطف بھائی کی چائے تو نہیں آئے گی آج۔۔۔ ایسے لگ رہا ہے۔
سیما علی لائبریرین جون 3، 2021 #14,922 ظروف نئے لیے ہیں ہم نے ابھی چائے پلاتے ہیں آپکو۔۔ اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ظروف نئے لیے ہیں ہم نے ابھی چائے پلاتے ہیں آپکو۔۔ اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
سیما علی لائبریرین جون 3، 2021 #14,923 طبعیت ٹھیک نہیں تھی بٹیا کل ڈاکٹر کو دکھایا تھا ۔۔۔دوا لی ہے کل رپورٹ تو اتنی برُی ہے عمر کے ساتھ مسائل تو قدرتی طور پر آجاتے ہیں۔۔۔
طبعیت ٹھیک نہیں تھی بٹیا کل ڈاکٹر کو دکھایا تھا ۔۔۔دوا لی ہے کل رپورٹ تو اتنی برُی ہے عمر کے ساتھ مسائل تو قدرتی طور پر آجاتے ہیں۔۔۔
گُلِ یاسمیں لائبریرین جون 3، 2021 #14,924 ضیافت کا اہتمام مت کر لیجئیے گا۔ اپنی صحت کا خیال رکھئیے سیما آپا
سیما علی لائبریرین جون 3، 2021 #14,927 سبین کہتی ہیں ماں آپکے تو نام کا حصہ ہے ماں تو جس کے نام ہی حصہ ہو ماں وہ سب سے ممتا والا سلوک کرتیں ہیں۔۔۔۔
سبین کہتی ہیں ماں آپکے تو نام کا حصہ ہے ماں تو جس کے نام ہی حصہ ہو ماں وہ سب سے ممتا والا سلوک کرتیں ہیں۔۔۔۔
سید عاطف علی لائبریرین جون 3، 2021 #14,928 ژنگ پنگ ژیانگ۔ یہ بظاہر اوٹ پٹانگ لفظ لگ رہا ہے مگر ہو گا کوئی چینی تاجر اس نام کا بھی ۔
سید عاطف علی لائبریرین جون 3، 2021 #14,929 زبور آسمانی کتاب تھی اور داوود علیہ السلام پر نازل ہوئی تھی ۔
سیما علی لائبریرین جون 3، 2021 #14,931 رکنا نہیں چاہیے ڑ کی اڑ پر بگٹُٹ بھاگ لینا چاہئے آخری تدوین: جون 3، 2021
گُلِ یاسمیں لائبریرین جون 3، 2021 #14,932 ذرا ہم باہر کا چکر لگائیں آج۔۔ بہت دن ہو گئے حجرہ نشین ہوئے۔
گُلِ یاسمیں لائبریرین جون 3، 2021 #14,934 دل کے ارماں آنسوؤں میں بہہ گئے ہم وفا کر کے بھی تنہا رہ گئے
سیما علی لائبریرین جون 4، 2021 #14,936 حل اسکا ہے ہمارے پاس بٹیا کے لئیے چاند سا دولہا ڈھونڈتے ہیں۔۔۔۔ اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
حل اسکا ہے ہمارے پاس بٹیا کے لئیے چاند سا دولہا ڈھونڈتے ہیں۔۔۔۔ اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
سیما علی لائبریرین جون 4، 2021 #14,937 چاند نکلا ہے سرِ بام لبِ بام آؤ دل میں اندیشۂ انجام نہ آنے پائے کچھ اس انداز سے اُترو میری تنہائی میں کھوج میں گردشِ ایام نہ آنے پائے
چاند نکلا ہے سرِ بام لبِ بام آؤ دل میں اندیشۂ انجام نہ آنے پائے کچھ اس انداز سے اُترو میری تنہائی میں کھوج میں گردشِ ایام نہ آنے پائے
سیما علی لائبریرین جون 4، 2021 #14,939 ثواب کمانا ایک طرح سے مذہبی رو یہ کے ذیل میں بھی آتا ہے اور اس سچائی کی طرف اشارہ کرتا ہے کہ اچھے برے عمل کا نتیجہ ثواب یا عذاب سے ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ثواب کمانا ایک طرح سے مذہبی رو یہ کے ذیل میں بھی آتا ہے اور اس سچائی کی طرف اشارہ کرتا ہے کہ اچھے برے عمل کا نتیجہ ثواب یا عذاب سے ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سیما علی لائبریرین جون 4، 2021 #14,940 ٹوٹے ہوئے دلوں کی دعا میرے ساتھ ہے دنیا تیری طرف ہے خدا میرے ساتھ ہے