سیما علی
لائبریرین
غیر حاضری لگ گئی ام عبدالوھاب بٹیا آپ کی۔۔۔۔۔۔
ظلم ہو جاتا ہمارے باغیچے پر ۔۔ اگر اب بھی گھاس نہ کٹتی۔
ضرر تو نہیں پہنچاتے راجو اور انار کلی دوسرے پرندوں کو کیونکہ یہ دونوں لاڈ پیار میں بگڑتے جارہے ہیں۔۔،
صفائی کے بعد باغ کیسا لگ رہا ہے؟
رنگ رنگ کے پھول تو کھلے ہیں اور سر سبز گھاس بھی ہے۔ کاٹنے کے باوجود کیاریوں کے ساتھ ابھی صفائی کرنی باقی ہے۔شاید اور نکھر گیا ہو گا
ذرا صحت کا بھی خیال رکھنا ہے بٹیا۔۔۔۔۔رنگ رنگ کے پھول تو کھلے ہیں اور سر سبز گھاس بھی ہے۔ کاٹنے کے باوجود کیاریوں کے ساتھ ابھی صفائی کرنی باقی ہے۔
راجو اور انار کلی پرندوں کو کچھ نہیں کہتے اور نہ پرندے ان سے ڈرتے پھرتے ہیں۔
ڈر لگتا ہے ہمیں کہ آپ صحت کو پسِ پشت ڈال دیتی ہیں۔۔۔ذرا کام ختم ہو جانے دیجئیے پھر سیر کروائیں گے آپ کو اپنے باغیچہ کی۔ ان شا ء اللہ
حالات ہی ایسے ہیں کہ چاہنے کے باوجود کوئی کسی کے لئے کچھ نہیں کر سکتا۔ معلوم نہیں کہاں غائب ہیں۔ آج دسواں دن ہے غائب ہوئے۔ دیکھ لیجئیے ہم نے انگلیوں پہ گن رکھے ہیں دن۔دور ہیں ہم ورنہ آپ کا ہاتھ بٹا دیتے سید عمران کہاں غائب ہیں