عبدالقدیر 786
محفلین
عیدالاضحی آنے والی ہے تیاری کرلیں
طوطے رنگ کا سوٹ ہم نے تو اپنی گھر والی کو ابھی سے ہی دلوادیا ہے ذرا دیکھیںظاہر ہے کہ تیاری کریں گے لیکن ابھی تو بہت ٹائم ہے نا۔
سیما بہن پسند کرنے کا بہت شکریہ صرف سوٹ سے گذارا نہیں ہے ابھی تو کُھوسے بھی دلوانے ہونگےضروری تھا گھر والی کو خوش کرنا ہے بہت خوبصورت ہے ماشاء اللّہ ۔۔۔۔۔
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ر کیں ر کس خوشی میں نکال دیا۔۔۔۔ذرا نم ہوتو یہ مٹی بڑی ذرخیز ہے ساقی
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ڈھونڈیں اگر کوئی زال ذ والی ملتی ہو قدیر بھائیذال ہو تو ایسی جو دُکھ سُکھ میں ساتھ دے آپ کا
دعائیں ہیں ہماری آپ کے ساتھڈلی نمک کی کھا لی تو پھر نمک حرامی نہیں کرنی چاھئیے
حیرت ہے ہمیں نے دیکھے بغیر لکھ دیا۔۔۔خوشبو کھانے کے مزے کا پتا دیتی ہے