طویل عرصہ ہوگیا، مجھے بھی یہی لگتا ہے آپا!عاطف بھیا کیسے ہیں آپ بہت دن سے بات ہی نہیں ہوئی
صحیح کہا آپ نے بھیا آپ کی دفتری مصروفیات بھی ساتھ ساتھ ہیں۔۔ہم شکر ہے پروردگار کا ۔۔۔۔۔طویل عرصہ ہوگیا، مجھے بھی یہی لگتا ہے آپا!
اللہ کا شکر ہے ۔ آپ بھی کہیے مزاج گرامی کیسے ہیں ۔
جب دس ہزار ہوں گے تو با قاعدہ مبارکباد دوں گا، دس ہزار کتنے دنوں میں مکمل کرنے کا ریکارڈ ہے محفل میں؟ دیکھے کوئی!خیر سے گُلِ یاسمیں نے آٹھ ہزار پیغامات عبور کرلئے
ثمر ین کو کہتا ہوںجب دس ہزار ہوں گے تو با قاعدہ مبارکباد دوں گا، دس ہزار کتنے دنوں میں مکمل کرنے کا ریکارڈ ہے محفل میں؟ دیکھے کوئی!