سیما علی

لائبریرین
ٹوٹے نہ یہ سلسلہ رفتارِ برقی کا ماشاء اللّہ سلامت رہیں ہماری بٹیا آمین :in-love::in-love::in-love::in-love::in-love:



اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
 

عظیم

محفلین
اللہ کرے کہ سب کچھ ٹھیک ہو جائے، جہاں کہیں بھی اصلاح کی ضرورت ہے وہاں اصلاح ہو اور جہاں بہتری کی، وہاں بہتری
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
نہیں کسی کی باری۔۔۔ ہم نے تو ابھی ابھی تین کپ چائے پی۔ شام تک آرام سے گزارا ہو جائے گا۔ البتہ کوئی لسی بنا لائے تو دو چار گلاس پی لیں گے
 

سیما علی

لائبریرین
کیوں بٹیا !
گانا سننا ہے ہمیں تو آپ سے ۔۔۔۔۔۔۔

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
 

سیما علی

لائبریرین
غ سے غنا بھی حرام ہے۔۔۔۔اسی لیے جس کے ہاتھ لگ جائے وہ چین کی بانسری بجاتا ہے اور باقی سب شور کرتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
روز تجویز ہوئی رقص و غنا کی محفل
نام اس بزم کا رکھا گیا عشرت منزل
 

الف عین

لائبریرین
ع سے عیش و عشرت تو حرام اس وقت ہو گا جب اللہ تعالٰی کی شکر گزاری کے جذبے کے ساتھ محفل نہ سجائی جائے( اور نہ فضول خرچی کی جائے)
 

عظیم

محفلین
ظلم ہی کہا جائے گا اسے عبادت کے ساتھ جس میں اللہ تعالٰی کے علاوہ بھی کسی کو شامل کر کیا جائے ( یعنی کسی اور کے لیے)
 
Top