صحیح بات تو ہے شمشاد گواہی دیں گے کہ طالوت ایک رکن ہوتے تھے لیکن انہوں نے اپنی تاریخ کا خانہ بھی خالی کر دیا ہے کہ طالوت نامی کسی رکن کا نام نہیں. آتا اراکین کی فہرست میں
زندگی اسی کا نام ہے۔۔۔ کوئی ملتا ہے کوئی بچھڑ جاتا ہے۔ ہمیں بچھڑ جانے ، جدا ہونے سے بہت ڈر لگتا ہے سوچ کر، لیکن جب ایسی نوبت آ جائے تو اللہ پاک ہمت دے دیتے ہیں صبر و برداشت کی۔