گُلِ یاسمیں
لائبریرین
خیال ہی نہیں رہا تھا کہ آج اتوار ہے۔ہم سے دنوں کے یاد رکھنے میں غلطی ہو رہی۔ نہ تاریخیں یاد رہتی ہیں
ابھی میں باقی پیالیاں لاتا ہوں ۔بالکل آپ دونوں ہی کے لئے ہیں پیالیاں۔ ہمارے حصے کی چائے تو چائے دانی میں بچے گی نا ۔
واہ۔۔ ۔ دو دو ۔ !!!ہمارے سامنے ایک بڑا سا مگ اور بڑا کپ چائے رکھی ہے جو ہم مزے سے پئیں گے اور محفل میں شریک رہیں گے۔
نہیں تھے تو تین ہی۔۔۔ لیکن تیسرے میں تھوڑی کم تھی چائے اس لئے وہیں کچن میں کھڑے کھڑے پی لی۔واہ۔۔ ۔ دو دو ۔ !!!
کیا مجھے بھول گئے؟؟؟گُل بھی تو پھیکی ہی چائے پیا کرتی ہے۔۔۔۔ ہم سب پھیکی ہی چائے پیتے ہیں پھر بھی کتنا میٹھا بولتے ہیں نا سید عاطف علی بھائی سیما علی آپا۔
قلاقند تو کھا لو ، مگر چائے پھیکی پیو ۔۔۔۔ یہ کیا بھئی ۔ ؟گُل بھی تو پھیکی ہی چائے پیا کرتی ہے۔۔۔۔ ہم سب پھیکی ہی چائے پیتے ہیں پھر بھی کتنا میٹھا بولتے ہیں نا سید عاطف علی بھائی سیما علی آپا۔