سید عاطف علی
لائبریرین
غلطی سے شکر ڈال دوں تو چائے پی نہیں جاتی۔
ہاں ۔ اگر تھوڑی سی ہو تو خیر ٹھیک ہے ۔چل جاتی ہے۔
ہاں ۔ اگر تھوڑی سی ہو تو خیر ٹھیک ہے ۔چل جاتی ہے۔
مجھے بنا شکر کے چاہیئے۔
ضروری ہے بھیا یہ بہنوں کا پیار یہ رشتہ ہی ایسا ہے دیکھیں ہمیں اللّہ نے آپ سے ضرور ملانا تھا تو کیسے پہلے ہی ہمارے آس پاس بھیجا اور پھر کلب روڈ برانچ کے بعد تو کیسے عیاں ہوگیا کہ دونوں جگہ آپ کا آنا ہر روز پر ملنا دیر سے لکھا گیا تھا سو مل گئے۔۔۔۔۔آخر کار محفل پہ ۔۔۔ظرف بہت اعلی ہے آپا کا ۔ بھول بھی جائیں تو پھر یاد کر لیتی ہیں ۔
صحیح کہہ رہی ہیں بٹیا ۔۔۔۔۔آپکو تو صبح صبح سب سے پہلے کہا تھا عید مبارک۔۔۔۔۔۔عید کی خوشی میں سیما آپا ہمیں بھول گئیں ۔۔۔ اور "ع" کو بھی
شکر گزار ہیں اللہ پاک کے جنھوں نے آپ جیسی اچھی آپا دی ہیں۔ عید مبارک کے بعد چائے یہاں مل گئی۔صحیح کہہ رہی ہیں بٹیا ۔۔۔۔۔آپکو تو صبح صبح سب سے پہلے کہا تھا عید مبارک۔۔۔۔۔۔
سیما علی آپا کے گھر اور دفتر جاتے رہے ہم ۔ لیکن ملے محفل میں ۔ضروری ہے بھیا یہ بہنوں کا پیار یہ رشتہ ہی ایسا ہے دیکھیں ہمیں اللّہ نے آپ سے ضرور ملانا تھا تو کیسے پہلے ہی ہمارے آس پاس بھیجا اور پھر کلب روڈ برانچ کے بعد تو کیسے عیاں ہوگیا کہ دونوں جگہ آپ کا آنا ہر روز پر ملنا دیر سے لکھا گیا تھا سو مل گئے۔۔۔۔۔آخر کار محفل پہ ۔۔۔
شدت اتنی ہے آپا کے پیار میں کہ ترتیب الٹی ہوگئی ۔شدت سے انتظار رہے گا آپکا ان شاء اللّہ ضرور ملاقات ہونا چاہیے ۔۔۔۔
رے پہلے آتا ہے نا ریوڑی میں اور حروف میں ، اس لیے ۔ڑ سے ریوڑی کیوں نہیں لکھی جاتی
دل مار کر ہم کیا یہاں ہی بیٹھیں رہیں گے۔۔۔۔ ہم بھی آئیں گے آپ لوگوں کے ساتھ چائے میں حصہ ڈالنے مگر اپنا سب سے بڑا والا مگ ساتھ لے کر۔سیما علی آپا کے گھر اور دفتر جاتے رہے ہم ۔ لیکن ملے محفل میں ۔
اب کراچی میں ملیں گے آپا سے ۔
خوشی خوشی آؤ بٹیا کراچی میں، اچھی سی چائے پئیں گے مل کے ۔دل مار کر ہم کیا یہاں ہی بیٹھیں رہیں گے۔۔۔۔ ہم بھی آئیں گے آپ لوگوں کے ساتھ چائے میں حصہ ڈالنے مگر اپنا سب سے بڑا والا مگ ساتھ لے کر۔