سیما علی
لائبریرین
پھر بات باتوں میں اُڑا دیں تو بات بن جائے ۔۔۔۔تو پہلے آپ کو سکھانا ہو گا کہ یہ ٹامک ٹوئیاں ماری کیسے جاتی ہیں۔
پھر بات باتوں میں اُڑا دیں تو بات بن جائے ۔۔۔۔تو پہلے آپ کو سکھانا ہو گا کہ یہ ٹامک ٹوئیاں ماری کیسے جاتی ہیں۔
یہ سب آپکی ذرہ نوازی ہے استادِ محترم جو اتنی محبت و شفقت سے پیش آتے ہیں سلامت رہیے آمینبات تو تب بنتی ہے جب سیما علی اور گُلِ یاسمیں جیسا کوئی محفل میں آئے!
لگتا ہے کہ شام تک ہو جائے گا ان شاء اللہ۔ ایک طرف سے بادل آ تو رہے ہیں!واہ جی ۔۔ پھر تو زبردست موسم ہے لاہور کا۔۔۔ پکوڑے کھانے والا ہے یا نہیں؟
گرمی بہت ہے آج۔۔۔۔۔بھائی میں نے یوں پڑھا ہےنہیں نہیں یہ خبر دشمنوں نے دی ہوگی --- وہ آئے آکے ملے بھی نہیں چلے بھی گئے
ضرور طوطے نے فال نکالنا شروع کردی ہے ۔۔۔طوطے کی بھی یہی پیشن گوئی ہے ۔
صحیح کہا آپ نے رونق کم ہے ۔۔۔ظلم ہو گیا نا پھر تو۔۔۔ کہ رونق کم ہے محفل پر۔۔ کل سے بہتر ہو جائے گا ان شاء اللہ ۔۔امید ہے ایسی ہمیں۔