الف عین

لائبریرین
طریقہ کیا ہےعیب نکالنے کا؟ عیب دور ہو جاتا ہو گا نکالنے سے جیسے انگلی میں چبھا کانٹا نکالا جائے تو چبھن دور ہو جاتی ہے
 

سیما علی

لائبریرین
طبیعت کو سازگار رکھنا ہوتو کبھی کبھی اپنا محاسبہ کرتے رہیں
ضروری ہے محاسبہ بلکہ ہر روز سونے سے پہلے کرلیا جائے تو سکون کی نیند آتی ہے بٹیا



اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
 

سیما علی

لائبریرین
شر کو دور کرنے کا بہت بہترین ذریعہ ہے کیونکہ شیطان کا کام وسوسے ڈالنا ہے صوفائے کرام کا طریقۂ کار اعلیٰ ترین۔۔۔
 

سیما علی

لائبریرین
ڈر بھی دور ہو جاتا ہے درود پاک پڑھنے سے یہ ہم نے آزمایا ہے ۔۔۔


اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
 
Top