طوطوں کی طرح چوری بیٹھے بٹھائے نہیں مل جاتی۔ ہم انسانو ں کو کچھ کام دھندا بھی کرنا پڑتا ہے۔غائب نہیں ہونا عظیم اس مراسلہ کے ساتھ محفل کو آباد رکھنا ہے !!!!!
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
سنتے تو ہیں ہمارےطوطے مگر بولتے نہیں ہیںصبح صبح میرا ایک چوزا بھی اذان دینے لگ گیا ہے، بیٹی سے کہیں کہ طوطے کو کان میں بتائیں کہ اس کی اس حرکت کی وجہ سے کسی بے چارے کو بیلن بھی پڑ سکتا ہے۔ گُلِ یاسمیں کے طوطے بھی بولنے والے ہیں؟
حقیقت تو یہی ھےدلوں پہ حکومت کرنا سیکھیے۔
چائے پینے کا دل چاہ رہا ہے آپ پیں گی ۔۔۔۔۔حقیقت تو یہی ھے