ضرر چھری خربوزے پر گرے تو خربوزے کا ضررظالم ظ سے کچھ سمجھ میں نہیں آ رہا کہ کیا لکھوں!
دعائیں تو ڈھیروں ہی دینا چاہیے ۔۔۔۔۔ڈھیرو ں دعائیں ہیں آپ سب کے لیئے ۔
ویسے ہم ذرہ سی کوئی بھی چیز نہیں کرتے یہ بتاتے چلے ہم
جاتے ہوئے خفا تھوڑی نا ہوتے رومی ۔میں خفا ھو آپ سے لاريب اخلاص![]()
بھیا چائے تو چھوڑ دی آپ نے تو۔ لسی بنائی ہے آپ کے لئے ۔۔۔۔۔۔۔پھر کیا ہورا ہے یہاں