سید عاطف علی

لائبریرین

عظیم

محفلین
کچھ میرے لیے بھی بچا لیجیے گا، لیکن صرف ایک دو چمچے کہ میں میٹھا زیادہ نہیں کھاتا یا کھایا نہیں جاتا۔
 

سیما علی

لائبریرین
غیر تو آپ بالکل نہیں لگتے اُستادِ محترم پہلے دن سے ہی بہت اپنے اپنے لگتے ہیں ۔۔۔البتہ آپکی قابلیت کے سامنے اپنا آپ بہت چھوٹا لگتا ہے ۔۔۔۔سلامت رکھے مالک آپکو۔۔۔۔۔
 

سیما علی

لائبریرین
ضدہٹ دھرمی اور بلاوجہ کسی رو یہ کو اپنانا اور اُس پر اڑ جانا ہمارے معاشرے کی عام کمزوری یا عیب داری ہے۔
 

سیما علی

لائبریرین
سیما جی بڑا بننے کے تین نسخے آج کل بہت عام ہیں:
1-وقت بے وقت کا بھاشن
2۔ضد پہ اڑنا
3۔خود کو مصروف ظاہر کرنا
ژالہ باری ہوجائے گی جناب اتنا سچ نہ بولیں کراچی

متحمل نہیں ہوسکتا ویسے ہی بارش ہورہی ہے شاہ صاحب 🤓🤓🤓🤓🤓

 
Top