فی الحال تو جناب پر جرمانہ ہوگیا 🤓🤓🤓🤓لے نام آرزو کا تو دل کو نکال لیں
مومن نہ ہوں جو ربط رکھیں بدعتی سے ہم
ظرف آپکا اعلیٰ ہے ۔۔ہم نے تو مذاقاً کہا ہے ۔۔۔۔۔عام طور پر جلیبیاں تو پکتی ہیں شا م کو۔
صبر کریں سخت گرمی کے دن ٹل جائیں ۔طریقہ تو یہ ہونا چاہیے اگلا ناشتہ محفل کا آپکی جانب سے ہونا چاہیے جناب ۔۔۔۔۔