الف عین

لائبریرین
گلوں میں باد نو بہار کے علاوہ بھی اللہ چاہے تو کوئی دوسری شے رنگ بھر سکتی ہے، فیض صاحب کو اس کا علم نہیں تھا شاید!
 

عظیم

محفلین
قہوہ کا موسم بھی اب قریب ہی ہے۔ سردیوں میں یہاں لاہور میں پشاوری قہوہ بہت بکتا ہے، خاص طور پر بازاروں میں
 

سیما علی

لائبریرین
فوائد بھی ہیں کچھ قہوے کے عظیم میاں یا ازراۂِ شوق ہی پیتے ہیں۔۔۔۔۔۔
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
 

الف عین

لائبریرین
غالباً ہر جگہ کا قہوہ الگ الگ ہوتا ہے، یہاں پرانے شہر میں کہیں کہیں "گھاوا" ملتا ہے، یعنی عربی قہوہ۔ کچھ لوگ کافی کو بھی قہوہ کہتے ہیں
 

عظیم

محفلین
فوائد بھی ہیں کچھ قہوے کے عظیم میاں یا ازراۂِ شوق ہی پیتے ہیں۔۔۔۔۔۔
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
صحت کے لیے اچھی چیز معلوم ہوتی ہے۔ معدہ کے لیے خاص طور پر، جس طرح چائے ہے اس کا آدھا لے لیں
 

سیما علی

لائبریرین
زبردست جو آپ نے عنایت کیآ اُستادِ محترم اُس نے ہمارا سارا دن روشن کردیا۔۔۔۔۔
آپ کے لئے بہت ساری دعائیں۔۔۔۔۔۔
 
Top