خیر سے آئیں ہم تو انتظار کرتے رہتے ہیں ۔۔۔۔۔۔دم بھر کو سانس لیں محترمہ، اوروں کو بھی تو حرف آزمائی کا موقع ملے
ثوبیہ کی چائے پینا ہے کہ سیما کی چائے۔۔۔نماز پڑھ کے چائے بنائیں گے۔۔۔۔جمعہ بھی رخصت ہونے کو ہے
ثابت ہوگیا ہم آدم کی اولاد غلطیاں کرتے رہیں گےچونکہ میں نے فوری ترمیم کر دی لہذا اب کے جرمانہ آپ پہ اور چائے قبول۔
ایسے تھوڑی ہوتا ہے پھر جو چیز آپکو پسند ہے وہ بن جائے گی اور پہنچ بھی جائے اللّہ اچھا رکھے بائیکیا والوں کو بہت آسان بنا دیا مشکل کو ۔۔۔۔پہنچ گیا گویا اور میں نے کھا لیا۔آپ کے خلوص کی چاشنی محسوس کر رہا ہوں جزاک اللہ خیر۔ویسےحلوہ کم ہی کھاتا ہوں ۔