نمبر نہیں ہے وجی بھائی کا ورنہ فون کر کے معلوم کر لیتا
قلفی اس موسم میں کھانا کیسا ہے ؟؟وجی بھیا کیسے ہیں
السلام علیکم ۔۔۔۔
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
غلطی سے آپ بھی غ کھاگئےعجیب بات ہے وجی صاحب قلفی کے شوق میں ک کھا گئے
ظاہر ہے آپ سے اظہارِ یک جہتی جو کرنا تھاغلطی سے آپ بھی غ کھاگئے
شدید لذیذ ہوتے ہوں گے ۔بیشک سب گائیں بھی اللہ میاں کی ہی تو ہیں ۔اللہ میاں کی گائے کے سٹیک بھی کھائے جا سکتے ہیں
صحیح جواب یہ ہے بیٹا کہ شوٹنگ ایموجیز کو کہے ہیں اپنے ظہیر بھائی۔سید عاطف علی سر بتائیے گا اوپر والے سوال کا جواب
سید عاطف علی صاحب مانا کہ آپ سیدھے آدمی ہیںصحیح جواب یہ ہے بیٹا کہ شوٹنگ ایموجیز کو کہے ہیں اپنے ظہیر بھائی۔