محمد عدنان اکبری نقیبی
لائبریرین
کہیں نہیں گئے تھے محفل پر ہی تھے
قسم سے مجھے بھی بہت بعد میں معلوم ہوا کہ بیرنگ دراصل اردو کا نہیں انگریزی کا لفظ ہے (بی ای اے آر آئی این جی) کے ہجوں کے ساتھ۔ مطلب کہ معاوضہ خط وصول کرنے والا برداشت کرے گا۔لاجواب بھیا ،یہ بات تو ہمیں معلوم تھی مگریہ نہیں پتا تھا کہ اس سے بیرنگ لفافہ کہتے ہیں
ضرور کہیں کھو گئے وہ خط اور خط لکھنے والے نہ ائیر میل لفافے رہے نہ پوسٹ کارڈز رہے کیا حسن تھا خط کا🌷میں بتا دیتا ہوں ۔ یہ بغیر بھیجنے والے کے پتے کے ہوتا ہے اور ٹکٹ بھی نہیں ہوتا اس پر کیوں کہ وہ موصول ہونے والے سے ٹکٹ کے پیسے لیتے ہیں۔
اس کہتے ہیں بیرنگ خط ۔
زبردست شاہ جی ،آپ نے سین کے سین سے خوب فائدہ اٹھایاسیما علی آپا کے سگنیچر سے ہی مدد لے لیا کرو بھائیو! الف بے ہوتی ہے اس میں ۔
راز کی بات بتاؤں؟ یہ دستخط نہیں ہیں سیما جی کے، دوسرے دھاگوں میں یہ الف بے نظر نہیں آتی، صرف انہیں دھاگوں میں کاپی پیسٹ کرتی ہیں
ثمر مل گیا ہمیں ہماری نیت کا یہی حاصل ہے شکیل صاحب ۔۔جیتے رہیے ڈھیر ساری دعائیں آپکے لئے۔۔//چلیں معلوم ہوا کہ سیما صاحبہ یہ صدقہ جاریہ (الف بے والا) ہر پوسٹ میں نئے سرے سے کرتی ہیں