محمد شکیل خورشید
محفلین
تو بسم اللہ کیجیئے صاحب، نیکی اور پوچھ پوچھ۔ٹوکری بھر کر مٹھائی بانٹنے کا دل کر رہا ہے، آج کل ماشاء اللہ الف بے کے دھاگوں میں بہت رونق رہتی ہے
تو بسم اللہ کیجیئے صاحب، نیکی اور پوچھ پوچھ۔ٹوکری بھر کر مٹھائی بانٹنے کا دل کر رہا ہے، آج کل ماشاء اللہ الف بے کے دھاگوں میں بہت رونق رہتی ہے
واہ تو پھر جلدی سے بانٹیں عظیم میاں ہمیں آپکے لاہور کی نرالا کی مٹھائی میں پتیسا بہت پسند ہے ۔۔۔۔ٹوکری بھر کر مٹھائی بانٹنے کا دل کر رہا ہے، آج کل ماشاء اللہ الف بے کے دھاگوں میں بہت رونق رہتی ہے
قائم ہے ابھی بھی نرالا مٹھائیواہ تو پھر جلدی سے بانٹیں عظیم میاں ہمیں آپکے لاہور کی نرالا کی مٹھائی میں پتیسا بہت پسند ہے ۔۔۔۔
فکر نہ کریں ہم مان لیتے ہیں جنابکوئی مانے یا نہ مانے، مگر مٹھائیاں تو مارواڑیوں کو ہی بنانی آتی ہیں۔ یعنی راجستھان، ہند ہی اکثر ہندوستانی مٹھائیوں کا مرکز ہے
ظاہر میں تو نرالہ کا نام ابھی استعمال ہوتا ہے لیکن کچھ سال ہوئے سنا تھا کہ اصل مالکان نے برانڈ کا نام فروخت کر دیا ہے، تب سے کوالٹی اور شہرت دونوں زوال پذیر ہیںقائم ہے ابھی بھی نرالا مٹھائی
ہمیں تو لگا تھا کہ ختم شد
کراچی میں بہت ساری جگہ دکانیں کھولیں تھیں انہوں نے مگر پھر ایک دو سالوں میں ہی بند ہوگئیں۔
ضرور آپکو پتہ ہے ہمیں پتیسہ پسند ہے اسی لئے اس ڈبہ میں پتیسہ ہے ہماری پسندیدہ اور آپکی ناپسندیدہ دونوں ساتھ ساتھ رکھیں ہیں ۔۔۔۔عمران کو پاکستان کی سستی مٹھائیوں کا سن کر خوشی ہوئی۔۔۔
اسی خوشی میں ہماری جانب سے مٹھائی کے ڈبہ کے دعوت قبول فرمائیے!!!