محمد عدنان اکبری نقیبی
لائبریرین
یہ بات تو آپ نے ٹھیک کہی ۔آپ آتے ہوئے اسے بھی ساتھ لیتے آئیے گا
نئی بات کرتے ہیں
گدھے پر بیٹھ کر وہ بھی!!!لمبی گفتگو کریں گے کیا
غور کیجیئےبھائی، کوئی موضوع نہیں بس الف بے کی الٹی ترتیب سے فقرہ پھینکنا ہے، جیسے میں نے ف کے بعد غ سے شروع کیا،سوال جواب ہوتا رہے تو مزید چار چاند لگ جاتے ہیں ورنہ اس کی قید نہیںموضوع بتائیے پھر نئی بات کرتے ہیں۔
غالباً لاہور میں سردی شروع ہوگئی ہے۔۔۔قلفی کا موسم بھی چلا گیا ہے، اب چائے ان شاء اللہ اور چلے گی۔
علیک سلیک بھی ہوتی ہے شکیل صاحب کیسے مزاج ہیں چائے بنائی ہے پیئں گے ۔۔غور کیجیئےبھائی، کوئی موضوع نہیں بس الف بے کی الٹی ترتیب سے فقرہ پھینکنا ہے، جیسے میں نے ف کے بعد غ سے شروع کیا،سوال جواب ہوتا رہے تو مزید چار چاند لگ جاتے ہیں ورنہ اس کی قید نہیں