سارے اختلاف اپنے پاس جمع کریں۔۔۔شدید اختلاف شکیل بھائی
ڈلوائیں گے ہم بھی یہ اچار۔۔۔ذرا ململ کا ٹکڑا باندھا ہے مرتبان پر ابھی دھوپ میں رکھ کر آئے ہیں شلجم کا اچار ڈالا ہے اور گاجر کا پانی والا ہماری رباب کو بہت پسند ہے ارہر کی دال اور چاول کے ساتھ دو سال سے تو آئیں نہیں اس کوڈ نے دوریاں بڑھا دیں ہیں۔۔۔۔
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
خواہ مخواہ اتنا گھڑاک نہ پھیلائیں۔۔۔دعائیں بھی دیں گے اور اچار بھی ڈال دیں گے بڑے مرتبان میں اور بیکیا سے بھجوا بھی دیں آپ چٹورے ہیں آپکو بہت پسند آئے 😊😊😊😊
چاہے کچھ بھی ہو آپ ترکیب تو بتائیں!!!حیرت ہے بھلا گھڑاک کاہے کا ہماری دوست تو فرمائش کرکے ہم سے بنواتی ہیں ۔آپ کے لئے بھی بنا دیں گے ہماری رباب کی طرح آپکو بھی کھچڑی کے ساتھ لوازمات پسند ہیں چپس پاپڑ چٹنی اچار پانی والا تیل والا اور پتہ نہیں کیا کیا اٹراک کھٹراک🤓🤓
آگئے دیکھ لیں ہمارے بھیا آپ کی بلائیں لینے 🤓🤓🤓🤓🤓🤓بلائیں لیں ہماری۔۔۔
یعنی ہماری بلائیں اپنے سر لیں!!!