نہیں پتا تو وہ نہیں پتا جو پتا ہونا چاہیے!!!
الف عین لائبریرین نومبر 7، 2021 #16,765 کبھی کبھی عدنان اور عمران یہاں ٹکراتے ہیں تو یہ لڑی پٹاخوں کی لڑی بن جاتی ہے!
سید عاطف علی لائبریرین نومبر 7، 2021 #16,766 الف عین نے کہا: کبھی کبھی عدنان اور عمران یہاں ٹکراتے ہیں تو یہ لڑی پٹاخوں کی لڑی بن جاتی ہے! مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ قوت کا مظاہرہ بھی ہو جا ئے تو کیسا رہے ؟
الف عین نے کہا: کبھی کبھی عدنان اور عمران یہاں ٹکراتے ہیں تو یہ لڑی پٹاخوں کی لڑی بن جاتی ہے! مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ قوت کا مظاہرہ بھی ہو جا ئے تو کیسا رہے ؟
سید عاطف علی لائبریرین نومبر 7، 2021 #16,768 غرور نہ کیجیے ۔غبارہ نہ پھوٹ جائے کہیں ۔ بھیا کی رضا مندی ضروری ہے۔
سید عاطف علی لائبریرین نومبر 7، 2021 #16,770 عمران بھائی چیلنج قبول کیجیے گا ذرا ۔ عجز و غرور کا فیصلہ ہو جائے ۔
سیما علی لائبریرین نومبر 7، 2021 #16,773 سید عاطف علی نے کہا: طبیعت تو ٹھیک ہے نا بھئی بھیا کی ؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ضروری ہے کہ اُنکی ظاہر ی شکل و صورت جو دیکھنے میں اتنی معصوم ہے مفتی صاحب کی کہ یقین نہیں آتا اتنی شرارتیں جو اُِنھوں نے بچپن کی حماقتیں میں کی ہیں وہ خود کیں ہیں اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
سید عاطف علی نے کہا: طبیعت تو ٹھیک ہے نا بھئی بھیا کی ؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ضروری ہے کہ اُنکی ظاہر ی شکل و صورت جو دیکھنے میں اتنی معصوم ہے مفتی صاحب کی کہ یقین نہیں آتا اتنی شرارتیں جو اُِنھوں نے بچپن کی حماقتیں میں کی ہیں وہ خود کیں ہیں اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ع عظیم محفلین نومبر 7، 2021 #16,776 محمد عدنان اکبری نقیبی نے کہا: شدید مصروف رہتے ہیں بھیا اتوار کے دن مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ سچ ہے یہ بات میرے لیے تو، اتوار اور ہفتہ مصروفیت الحمد للہ زیادہ ہوتی ہے
محمد عدنان اکبری نقیبی نے کہا: شدید مصروف رہتے ہیں بھیا اتوار کے دن مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ سچ ہے یہ بات میرے لیے تو، اتوار اور ہفتہ مصروفیت الحمد للہ زیادہ ہوتی ہے
محمد شکیل خورشید محفلین نومبر 7، 2021 #16,780 ذخیرہ الفاظ کا وسیع ہونا چاہیئے اس کھیل کے لئے، تاکہ لطف برقرار رہے