سید عاطف علی
لائبریرین
لو جی ۔ اب اسے کیا کہیں ؟ چراغ تلے اندھیرا ؟ یا بغل میں چھورا ؟
کاف کو ہی کھا گئے آپ قلفی کے ذکر پر ہیقلفی کھائیں گے وہاں جا کر
غنیمت ہے بھیا آج ایک کاف ہی کھایا۔🤓کاف کو ہی کھا گئے آپ قلفی کے ذکر پر ہی
صاد کیا ہم نے آپکی بات کو ۔۔۔ضرورت کوئی آن پڑی ہو گی ورنہ بے چارے طوطے پر ظلم تو سمجھ نہیں آتا۔