محمد عدنان اکبری نقیبی
لائبریرین
جناب کے علم و فضل کی داد دینی پڑے گی
باقاعدہ ترتیب سے ان پندرہ مسالوں کے نام لکھیں!!!پندرہ مسالوں والی بریانی
بھی بن سکتی ہے۔
اچھے سے سیکھونگا پھر بتا پاؤنگا ناباقاعدہ ترتیب سے ان پندرہ مسالوں کے نام لکھیں!!!
یہ پندرہ مصالحوں کی باتیں چھوڑیں ۔سولہ سنگھار کی باتیں کریں آپ !باقاعدہ ترتیب سے ان پندرہ مسالوں کے نام لکھیں!!!
ہم سمجھتے ہیں کہ اس ڈش کا نام طاہری تھا اور رفتہ رفتہ طہاری پھر تہاری کے نام سے رائج ہو گیا ۔ باقی اللہ جانے ۔دعا دیتے ہیں اس گوگل کو اُستادِ محترم کہ ہم عرصے تک سمجھتے تھے تہاری ت سے لکھتے ہیں پر چیک کرنے کے لئے دیکھا تو ط سے لکھی اب پتہ نہیں کیا صحیح ہے ۔۔۔۔۔۔
عاطف بھیا سے بھی پوچھتے ہیں تہاری ہے طہاری