سیما علی

لائبریرین
تیرہ کسی چیز کے اجزا ہوتے ہیں جیسے بارہ مسالے اور سولہ سنگھار؟؟؟
طیارے میں بیٹھ کر جانا پڑتا ہے تیرہ مصالے لینے گئیں ۔پھر سولہ سنگھار کرکے بارہ دری میں بیٹھ کر پنکھا جھلتے ہوئے تیرہ مصالے کا حلیم کھلائیں گی۔۔۔۔
 
ظہیراحمدظہیر

لائبریرین
ذکر زبان کا کرنے کی اجازت ہو تو کہوں کہ اس لڑی میں نئے نئے الفاظ ایجاد کیے جا رہے ہیں۔ میرے علم کے مطابق ظہیراحمدظہیر کا "ریکن" اور سیما علی کا "طہاری" دو مثالیں یہیں دیکھی جا سکتی ہیں ۔ تیاری ہم تو ت سے لکھتے ہیں شاید گوشت ڈالنے سے طہاری بولنا درست ہو جائے!
سیما آپا اپنی طہاری کا جواب تو خود ہی دیں گی ۔ ریکن کا قصہ یہ ہے کہ حرف ٰ ”ر” کی باری تھی سو جملہ اسی سے شروع کرنا تھا ۔ چونکہ گپ شپ کی لڑی ہے اس لئے میں نے شرارتاً لیکن کو ریکن لکھ دیا ۔ ریکن اس شرات پر کوئی مسکرایا ہی نہیں ۔
 
سیما علی

لائبریرین
ریکن اس شرات پر کوئی مسکرایا ہی نہیں ۔
زبردست ظہیر بھائی اب تو ہم یہی کریں گے جو لفظ فوری یاد نہ آیا تو آنے والے حرف سے اپنی مرضی سے کچھ بھی بنا لیں !!!!😂 پر اُستادِ محترم کی سرزنش بھی سہنا پڑے گی ۔۔۔

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
 
آخری تدوین:

سیما علی

لائبریرین
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ذ سے ذال ہی کیوں یاد آتی ہے ہمیں سندھی والی؟؟؟
دعائیں دیتے ہیں اپنی بٹیا کو آپ کے اس شوق کو خوش اسلوبی سے جھیل لیتی ہیں ۔۔۔۔
 
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے

دعائیں دیتے ہیں اپنی بٹیا کو آپ کے اس شوق کو خوش اسلوبی سے جھیل لیتی ہیں ۔۔۔۔
خدا بھابی صاحبہ کو ہمت و حوصلہ عطا فرمائیں۔آمین
 
سید عمران

محفلین
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے

دعائیں دیتے ہیں اپنی بٹیا کو آپ کے اس شوق کو خوش اسلوبی سے جھیل لیتی ہیں ۔۔۔۔
حیرت ہے تمنا کو شوق کہا۔۔۔
عملی طور پر کوئی جھیلے یہ شوق تو معلوم ہو گا!!!
 
الف عین

لائبریرین
سیما آپا اپنی طہاری کا جواب تو خود ہی دیں گی ۔ ریکن کا قصہ یہ ہے کہ حرف ٰ ”ر” کی باری تھی سو جملہ اسی سے شروع کرنا تھا ۔ چونکہ گپ شپ کی لڑی ہے اس لئے میں نے شرارتاً لیکن کو ریکن لکھ دیا ۔ ریکن اس شرات پر کوئی مسکرایا ہی نہیں ۔
چونکہ Reckon انگریزی کا لفظ بھی ہوتا ہے، میں نے اسے انہیں معنوں میں لیا
 
Top