طائرانہ نظر سے دیکھا تو جوٹے ٹائپو لگا، لیکن غور کیا تو سوچا شادیوں میں جوٹئے (بمعنیٰ جوڑے) بھی تو ہوتے ہیںظاہر ہے جناب آجکل تو شادیوں کا موسم ہے
اور شادیوں کے موسم میں
کھانے
کپڑے
جوٹے
سب کچھ عروج پر ہوتا ہے
ژرف نگاہی پر آپ کو کمال ہے⭐️⭐️⭐️⭐️⭐️سب کچھ صحیح ہوجاتا ہے غلط کو غلط ماننے کے بعد!!!
ذرا رکیں ہم سیدھی لڑی سمجھے🤓رہنے دیں آپ کو نہیں معلوم ،ہم بھیا کو خوب جانتے ہیں
حمد وثنا کرتے رہیں اللہ ضرور دعا قبول کریگا۔خدائے بزرگ وبرتر ہر چیز پہ قادر ہیں۔۔۔ وہ ضرور ان دعاؤں کو قبولیت بخشیں گے۔
جناب آپ بھی چپ کر کے اللہ اللہ کرتےچپ کر کے آپ کی مناجات سن رہے ہیں
ٹھیک سے معلوم نہیں لیکنثمرہ بھی کچھ ملتا ہے اللہ اللہ کرنے سے؟