لاريب اخلاص
لائبریرین
صابرہ امین میم کی کوئی خیر خبر !!!
رات ہو گئی نیند آرہی ہے ۔زندگی رہی تو کل آتے ہیں پھر سے محفل میں۔
ذرا کوئی خبر لائے کہ نہاری تو نہیں پکا رہیں@صابرہ امین میم کی کوئی خیر خبر !!!
ڈ سے لکھنا تھا مگر غلطی کر گئے۔رات ہو گئی نیند آرہی ہے ۔
خدا خوش رکھے آپ سب کو، سب کے لئے دعائیںدعائیں آپ سب کے لئے ، سلامِ صبح اور استادِ محترم کی خدمت میں دست بستہ آداب 😊😊😊😊😊
سلامت رہیے ۔۔۔۔۔۔
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
بندی حاضر ہے کتنے کلو پیاز کاٹنی ہے ۔۔۔۔۔/پیاذ کٹوانی ہے نہاری کے لیے!!!
بہانہ نا بنائیں کوئی کام خود بھی کیا کریں