محمد عدنان اکبری نقیبی
لائبریرین
بیاں بہت خوب چل رہا ہے یہاں
نہیں سر ہمیں تو یہ بھی پتہ آج چلا کہ یہ لفظ پنجابی کا ہے ۔ بہرحال بہت شکریہ۔ریکن یہ شتونگڑے کا لفظ میں نے تو ایجاد نہیں کیا۔ یہ تو پنجابی کا لفظ ہے اور یہیں محفل پر کسی نے استعمال کیا تھا ۔ میں نے تو بس ان شتونگڑوں کی شرح کی فرمائش کی تھی کسی لڑی میں ۔ اس وجہ سے مشہور ہوگئے۔
لازمی سوال ہے یہ؟مصیبت سر پہ ہو تو کیا کرنا چاہئیے لاریب اخلاص
گُلِ یاسمیں نے کیا ہے تو لازمی سے بھی زیادہ لازمی سوال ہے۔ ورنہ ہمیں ایک بار پھر سے سننا پڑے گا ( بھیگا بھیگا سا یہ دسمبر ہے )لازمی سوال ہے یہ؟
کیجیے لیجیے دیجیے مگر دوبارہ نہ سنیے گا ورنہ چائے پھر سے۔۔۔گُلِ یاسمیں نے کیا ہے تو لازمی سے بھی زیادہ لازمی سوال ہے۔ ورنہ ہمیں ایک بار پھر سے سننا پڑے گا ( بھیگا بھیگا سا یہ دسمبر ہے )
قابلِ اعتراض تو نہیں ہونی چاہئیے ہماری چائے کی ایک اور پیالی۔ کہ صبح کے بعد سے شام تک بھولے ہی رہے تھے چائے کو۔کیجیے لیجیے دیجیے مگر دوبارہ نہ سنیے گا ورنہ چائے پھر سے۔۔۔