سیما علی
لائبریرین
چاشنی گھولتی ہے !!!!زبان کی نرمی رشتوں میں اور یہی اصل اثاثہ ہے ۔۔۔۔۔۔۔حال کیسا ہے آپ سب کا۔۔۔۔ امید ہے بخیریت ہوں گے۔
چاشنی گھولتی ہے !!!!زبان کی نرمی رشتوں میں اور یہی اصل اثاثہ ہے ۔۔۔۔۔۔۔حال کیسا ہے آپ سب کا۔۔۔۔ امید ہے بخیریت ہوں گے۔
بھیا کیا کہیں گے ۔ یہ کیا لکھ دیا جیم سے ۔جرم ٹھہر ا اطلاع دینا
یہ تو اب بھیا ہی آکے بتائیں گے ۔اللہ اللہ یہ کیا کر دیا 😊
نا پریشان ہوں ہم سب سے ہوجاتی ہے اُولادِ آدم جو ہیں بھیا 😊😊وہاں ہم سے ترتیب میں غلطی ہوئی
میں بھی چائے ہی کا منتظر تھا آپا ۔ خوب وقت پر بنائی عمدہ چائے ۔ہم نے اتنی مزے دار چائے بنائی ہے بھیا پہلے دونوں بہن بھائی چائے پیتے ہیں