گُلِ یاسمیں
لائبریرین
کہیں اخروٹ کے درخت والی بھوتنی تو نہیں آ گئی ہمارے پیچھے پیچھے محفل میں ۔۔ جو سب ہی لڑیاں سر ورق سے غائب ہونے لگی ہیں۔
غلط بات نہیں کی آپ نے ، اگرچہ ہم بھی خالص (تقریباََ) پنجابی ہیں،گل یاسمیں نے اکھڑ مزاجی کو بگڑا مزاج کہہ دیا شاید۔۔۔ اب ہم پنجابی ہیں تو کچھ تو معلوم ہی ہو گا نا پنجابیوں کی صفات بارے خورشید بھائی۔
صبر سے ہر طاقتور کو زیر کردیں جنابطاقت دکھا کر یہاں سب لوگ ہماری آواز کچل دیتے ہیں!!!
زور سے کہیئے گا تبھی سنائی پڑے گا نقار خانے میںسیما علی کی بھی کوئی سنے گا بھیا🤓🤓🤓🤓
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے!!!!!
ذرا سیب کھائیے اور ڈاکٹر کو بھگائیے ۔۔🍏🍎ڈاکٹروں سے دور رہنے کی دعا بھی دی جا سکتی ہے مگر یہ ڈاکٹروں کے حق میں تو بد دعا نہیں ہو جائے گی؟
وعلیکم السلام