گُلِ یاسمیں

لائبریرین
پھر تربوز بھی اُگانا ہے کیا بٹیا !!!!!!!

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
اب تو سرد موسم شروع ہو چکا سیما آپا۔۔۔ ویسے بتا دیں کہ تربوز یہاں بہت اگ سکتے ہیں۔ زندگی نے ساتھ دیا تو ان شاء اللہ اگلے سال میں یہ بھی کر دیکھیں گے۔
 
سیما علی

ہم آئیں گے آپکے پاس جب اُگے ہونا چاہیے ہمیں بہت پسند ہے تربوز۔۔۔ہمیں آپکے علاقے کے لوگوں کی یہ بات بہت پسند ہے کہ پھل اور سبزیاں موسم کے حساب سے استعمال کرتے ہیں ۔ایک مرتبہ ہم نے سردیوں میں کریلے بنائے تو ہمارے ایک کولیگ جنکا تعلق پنجاب سے تھا فوراً ٹوکا کہ آپ کراچی والے کوئی پھل اور سبزی موسم کے اعتبار سے استعمال نہیں کرتے ۔۔۔۔
 
واہ کیا بات کہی سیما آپا آپ نے۔۔۔ مگر پنجابیوں والی یہ خوبی ہم میں کم کم ہی ہے۔۔۔ مگرہم بھی آپ کراچی والوں کی طرح سارے پھل اور سبزیاں سارے موسموں میں استعمال کرتے ہیں ۔
 
نام کے رہ جاتے ہیں پنجابی بھی جب پردیس میں ہوتے ہیں کیونکہ وہاں بارہ مہینے ہر پھل اور۔ سبزی ملتی ہے ۔۔۔۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
گل یاسمیں نے اکھڑ مزاجی کو بگڑا مزاج کہہ دیا شاید۔۔۔ اب ہم پنجابی ہیں تو کچھ تو معلوم ہی ہو گا نا پنجابیوں کی صفات بارے خورشید بھائی۔
 
Top