محمد شکیل خورشید
محفلین
ذرا سی مشقت اٹھا لیں تو ژالہ باری، ژرف نگاری اور ژولیدہ خاطر بھی ہوا جاسکتا ہے استادِ محترم!رو پیٹ کر ژ سے بھی بس ژوب کا سفر کرتے ہیں سب لوگ، چاہے ان چاہے