گُلِ یاسمیں
لائبریرین
مطلب کہ ہم پورے دن کے تھکے ہارے اب کچن میں جائیں۔۔۔۔ ہم نہیں جانے والے آج کی تاریخ میں۔
ہم نے تو کچن میں نہ جانے کی خاطر بُھنے چنے کھا کر پانی کا گلاس پی کر اسے رات کا کھانا سمجھ لیا ہے۔!!!
کیوں نہ میٹھی چائے پئیں !!!!عظیم میاں آج ہم نے کشمیری چائے بنائی ہے۔۔۔۔نہیں ایسے آنے کی کیا خوشی؟
کوئی دو چار کپ چائے ہی بنا لاتیں،
قوائد کے حساب سے غلط ہوگیا پر درست کردی غلطی ہم لکھتے لکھتے اُٹھ کے کچن گئے تو یہ ہواکیا بات ہے کشمیری چائے کی۔۔۔ لیکن ترتیب غلط ہوئی لگتی ہے۔
غیروں کے دیس میں رہتے رہتے انسان بیزار ہوجاتا ہے بھیا دیس وہی ہے جہاں اپنے ہوں آجکل ARY سے ایک ڈار اُمہ آرہا ہے پردیس جب وقت ملے ضرور دیکھیے گا ۔۔۔آپ کی طبعیت بھی حساس ہے یقیناً۔ اچھا لگے گا ہم ایسے ہی چینل بدلتے ہوئے دیکھ رہے تھے تو دیکھا ورنہ وقت نہیں ملتا دیکھنے کا۔۔۔۔۔فوراََ کچھ دن گزر جائیں ہمارا دل چاہ رہا ہے ۔
طریقہ ہے یہ بھی، میرا انتظار تو کیا ہوتا! اب جمعے کے بعدظروف بھر دیا ہے چائے سے
رب ہی بہتر جانتا ہے، میں تو ہمیشہ ذ سے 'ذرا ' لکھتا ہوںز سے ذرا ہو تا ہے یا ذال سے ۔۔۔ بات سنو ذرا