الف عین

لائبریرین
ضروری سارے کاموں، نماز، لنچ، نل کا وقت اور دن بھی تھا، اس لئے پانی بھرنے، سے فارغ ہو کر میں پھر محفل میں آ گیا ہوں
 

سیما علی

لائبریرین
شکر و احسان ہے اللہ تبارک و تعالیٰ اس نے اس عالم آب و گل میں انسان کو بے شمار و بیش بہا نعمتوں سے نوازا ہے، جن کو شمار کرنا انسانی طاقت سے باہر ہے ۔۔۔۔۔۔۔
سلامِ صبح

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے!
 
ژ اب اردو کا ایسا حرف بن گیا ہے جو اردو الفاظ سے زیادہ انگریزی الفاظ کو اردو میں لکھنے میں استعمال ہوتا ہے جیسے وژن، ورژن، ٹیلی وژن، ژوفوریا، فیوژن کنفیوژن وغیرہ وغیرہ
 
آخری تدوین:

عظیم

محفلین
رہنے دیں کہیں چھپا ہی ڑنگا کو، یہ نہ ہو کہ ژوب اور ژالہ باری کی طرح ڑ بھگتانے کے لیے ڑنگا ہی رنگا جایا کرے!
 
Top