حق ہے، کیا خوبصورت بات کہی ہےخالق کائنات سے زیادہ خُوبصورت اور کوئی نہیں اس بات کا اندازہ اُس کی خوبصورت مخلوق کو دیکھ کر ہوتا ہے ۔۔۔۔۔ جس نے اتنی خُوبصورت مخلوق پیدا کی ہے وہ خود کتنا خوبصورت ہوگا۔۔۔۔
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
وہ کون لوگ ہیں جو آپ کے ساتھ اس ہم میں شامل ہیں؟ہم بھی آئے دن چکر لگاتے رہتے ہیں ۔ لیکن کبھی کبھی سپیڈ میں کئی صفحات گزر چکے ہوتے ہیں ۔
بار بار آنے سے کہتے ہیں کہ قدر کھو جاتی ہے، لیکن ان لڑیوں میں تو میں روزانہ ایک بار تو ضرور آتا ہوں
وہ کون لوگ ہیں جو آپ کے ساتھ اس ہم میں شامل ہیں؟
گئے کب تھے ہم یہیں ڈیرے جمائے ہوئے ہیں رات سے، وعلیکم السلاملیجئے ہم آگئے
اور یہ رہا ہمارا السلام علیکم۔