سید عاطف علی
لائبریرین
چاہت ٹنڈے کھانے کی ہے۔ آج پاکستان روانگی بھی ہے۔ وہیں کھاؤں گا۔
بھیا اوپر ہمارا مراسلہ دوبارہ غور سے پڑھیں!!!تو پھر آئندہ دعوت پر آپ ٹنڈے ہی نوش فرمائیں گے
وہ بھی دیکھتے ہی دیکھتے کٹ جائے گا!!!ہاں اب انتظار رات تک کا ہے جو دشوار ہے ۔
میری کل کی صبح اب پاکستان میں ہو گی ۔ ان شآء اللہنئی صبح کا انتظار ہے کیا
لب قلب سے آمین کہتے ہیںمیری کل کی صبح اب پاکستان میں ہو گی ۔ ان شآء اللہ
گوشت کے ساتھ ٹنڈے کا سالن واقعی انتہائی لذیذ ہوتا ہے۔ بھرے ہوئے ٹنڈوں کی بھی کیا بات ہے۔ٹنڈے ایسا سالن ہے کیا کہ اس قدر شوق سے کھایا جائے کہ نہاری کو بھی پیچھے چھوڑ دے؟؟؟
غلطی الفاظ کی ترتیب کے الٹ پھیر سے سدھار لی گئی ہے۔ نشان دہی کا شکریہ شکیل بھائی۔گت بن گئی لڑی کی ترتیب کی ٹنڈے نہاری کی بحث میں، پہلے پ بھول گئے عمران بھیا اور اب صابرہ بہن بے صبری میں ٹ لگا گئیں گ کی جگہہ