سیما علی
لائبریرین
ضرور انکا مقصد بھی آپکی تعریف کرنا ہی ہوتا ہے بس انداز چھیڑ چھاڑ ہوتی ہے ۔۔۔۔طرح طرح سے ہماری تعریفوں کے پل باندھے جارہے ہیں اس لڑی میں۔۔۔
مگر صابرہ امین صاحبہ جہاں ہماری تعریف ہوئی ہاتھ جھاڑ منہ بسور، بنا ہمیں سراہے منہ اٹھائے چلتی چلی جاتی ہیں!!!