الف عین
لائبریرین
کیا لکھا ہے، مجھے تو نظر ہی نہیں آ رہا؟گھنٹہ بھر سوچنے کے بعد بھی صرف یہی لکھ سکا ہوں!
کیا لکھا ہے، مجھے تو نظر ہی نہیں آ رہا؟گھنٹہ بھر سوچنے کے بعد بھی صرف یہی لکھ سکا ہوں!
غالباً ’’صرف یہی‘‘ لکھا ہے!!!کیا لکھا ہے، مجھے تو نظر ہی نہیں آ رہا؟
گھنٹہ بھر سوچنے کے بعد بھی صرف یہی لکھ سکا ہوں!
ظاہر ہے يہ بات آپ سے بہتر کون سمجھ سکتا ہے۔۔خبر یہ سننے میں آئی ہے کہ یہ سب عمر کا تقاضا ہے !!!
طوطے کو مٹھو کے علاوہ اور کيا کہا جا سکتا ہے۔ يعنى اردو ميں۔۔ایسی نیت پر چراغ پا ہونا ذہانت، فراست اور متانت کی بات ہے!!!
صاد کرتے ہیں آپکی بات کو عظیم میاں !!!!!ضرورت محسوس ہو رہی ہے ایک پیالی چائے کی، ثمرین کو آواز دے لی جائے؟
شائد اشفاق احمد مرحوم نے طوطے کو توتا بھی لکھا ہےطوطے کو مٹھو کے علاوہ اور کيا کہا جا سکتا ہے۔ يعنى اردو ميں۔۔
سوچا کہ اگر آپ کا نام لیں تو شاید آپ ناراض ہوجائیں۔۔۔طوطے کو مٹھو کے علاوہ اور کيا کہا جا سکتا ہے۔ يعنى اردو ميں۔۔
رحمت ہو آپ پر۔ ٹھيک کہا۔۔شائد اشفاق احمد مرحوم نے طوطے کو توتا بھی لکھا ہے
ذومعنى باتيں کرنے سے کام نہيں چلے گا ۔سوچا کہ اگر آپ کا نام لیں تو شاید آپ ناراض ہوجائیں۔۔۔
پھر سوچا کہ نہیں لے ہی لیتے ہیں کیوں کہ آپ ہماری دو ستر سالہ عمر کا لحاظ تو کرہی لیں گی!!!
دریا دلی کا ہونا چاہیئے حالانکہ نام زندگی کازندگی زندہ دلی کا نام ہے۔۔۔ کیا واقعی؟